About the School

منہاج یونیورسٹی لاہور میں شعبہ اُردو کا آغاز2012ء میں ہوا۔ پہلے پہل  ایم فل   (اختتام ِہفتہ)کلاس  شروع کی گئی۔۔2014ء میں پی ایچ ڈی اُردو پروگرام لانچ کیا گیا۔بی ایس اُردو اور لبرل آرٹس کلاس21-2020ءمیں شروع کی گئی۔ شعبہ اُردو میں آٹھ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار  پی ایچ ڈی اساتذہ کرام تدریسی اور تحقیقی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Head`s Message

Message

 پاکستانی یونیورسٹیز کی سالانہ  رینکنگ میں جہاں منہاج یونیورسٹی ایک ممتاز مقام رکھتی ہے وہاں شعبہ اُردو بھی اپنی کارکردگی کے حوالے سے  اپنی ایک نمایاں پہچان   بنا چکا ہے۔  شعبہ اردو کے بی ایس ، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام          قومی سطح پرقبولیت اور شہرت رکھتے ہیں۔   ہمارے فارغ التحصیل سکالرز ہی ہماری پہچان ہیں۔  اردو زبان وادب کے سارے پروگرام علمی  اور عملی طور پر وسیع امکانات رکھتے ہیں۔کم فیس میں اعلیٰ تعلیم کا خواب          دیکھنے والے سکالرز کو ہم خوش آمدید کہتے ہیں۔
 ای آمدنت باعثِ آبادیء ما

Show More

Objectives

شعبہ اردو کا اولین مقصد طلبا و طالبات کو اعلیٰ تعلیم  سے  منور کرنا ہے۔
اعلیٰ تعلیم کے ساتھ، عملی تربیت اور قومی و بین الاقوامی وژن پیدا کرنا ہے۔
مختلف پروگراموں کے ذریعہ قومی زبان اوراردوادب کو فروغ دینا ہے۔
نظریاتی تعلیم کے ساتھ ساتھ عملی اور افادی مہارتوں کے ذریعے کامیاب افرادِکار تیار کرنا ہے۔
 

Salient Features

تعلیمی  اور تدریسی خدمات کے لئے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہمہ وقتی  آٹھ فیکلٹی ممبرز  سٹاف میں شامل ہیں۔
معیاری    ریسرچ ورک کے لئے  قومی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ  اساتذہ کی  ٹیم   موجودہے۔
بہترین ادبی ماحول،سیمینارز اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
شعبہ اُردو کا اپنا تحقیقی مجلہ'ضوریز'  ایچ ای سی سے منظوری  کے مرحلے میں ہے۔
کیرئر کونسلنگ کے ذریعے ،مسقبل کے لئےسکالرز کی مکمل رہنمائی کی جاتی ہے۔

Publications

Title Volume.# Issue.# Pages Year
عالی شناسی
Year of Publication: 1970
آزادی اور اردو ادب
Year of Publication: 1970
اصول انتقاد ادبیات فکر اقبال کی روشنی میں
Year of Publication: 1970
تلاش ہم سفر
Year of Publication: 1970
انمول خزانہ
Year of Publication: 1970
The Level of Awareness among Visually Impaired Person about Urdu Writers and Poets
Year of Publication: 1970
تحقیق و جستجو اسلام کی روشنی میں
Year of Publication: 1970
Attiya syed urdu afsaany ki aik tawana awaaz
Year of Publication: 2020
سمندری معیشت
Volume # 1 Page # 300 Year of Publication: 2023
Translation of "Shahar Khali ,Kucha Khali" ( A novel )
Volume # 1 Page # 214 Year of Publication: 2022
Tahqiq ke ZaveeyResearch and critical essays)
Year of Publication: 2024
Sawaanhy sir syed....aik bazdeed (Review)
Year of Publication: 2024
URDU NOVEL KI TANEESI DISCORSE
Year of Publication: 2024
PAKISTAN MAI URDU NOVEL KI TANQEED
Year of Publication: 2024
اردو ادب کی تاریخ میں بین الشعبہ جاتی علوم کا تنقیدی تناظر
Year of Publication: 2024
Tehnian tay Boor
Volume # 1 Page # 176 Year of Publication: 2018
URDU ADAB MAI TANZ O MAZAAH
Year of Publication: 2024
ZIA U DDIN LAHORI BAHESSIYAT SIR SYED SHANAAS
Year of Publication: 2024
ڈاکٹر تبسم کاشمیری کی شعریات کا فکری واسلوبیاتی تجزیہ
Year of Publication: 2024
Kitab e Dil (Poetry)
Year of Publication: 2024
Raat Dhalti Nahin
Volume # 1 Page # 144 Year of Publication: 2017
QADEEM URDU AUR PUNJABI KY LASANI RAWABIT
Volume # 1 Year of Publication: 2017
ڈاکٹر تصدق حسین خا لد کی شعریات کا فکری واسلوبیاتی تجزیہ
Year of Publication: 2024
SIR SYED SHANAASI .....MUBAALGY AR MUGAALTY
Year of Publication: 2024
SIR SYED SHANAASI KI RIWAYAT...HAALI TAA HAAL
Year of Publication: 2024
RUBAYAAT E GAMGEEN MAI TASSAWUF KI RO
Year of Publication: 2024
Fiction ka saakhtiyaati mutaaliyaa
Year of Publication: 2024
Pahchan Ke Zavey( Research and critical essays)
Year of Publication: 2024
SIR SYED KA NIZAAM E TALEEM
Year of Publication: 2024
علامہ اقبال بنام سید نذیر نیازی
Volume # 1 Page # 225 Year of Publication: 2014
اُردو میں اسلوب اور اسلوبیا ت کی روایت
Year of Publication: 2024
“Mutni Tankeed k hawalay se Tankeed-e-Matan k Madaraj”
Journal Name: “KHIYABAN”
Year of Publication: 2012
"Masnavi Kadam-Rao Padam-Rao ki Tarteeb-o-Tanzeem"
Journal Name: "ME'YAR"
Year of Publication: 2012
Ram Babo Sucsyna Urdu Adab ki Tareekh”
Journal Name: “JOURNAL OF RESEARCH”
Year of Publication: 2012
"Jam-e-Jahan Numa Urdu ka pehla Akhbar"
Journal Name: “ZABAN-O-ADAB"
Year of Publication: 2024
Hum Phool Hum Setaray
Volume # 1 Page # 40 Year of Publication: 2011
Huey Hum Kalaam
Volume # 1 Page # 248 Year of Publication: 2009
Saleem Ahmad-Shakhsiat aor Fann( PhD Dessertation)
Year of Publication: 2024
DR. M D TASEER SHAKHSIT AUR FUN
Volume # 1 Year of Publication: 2005
Chand Mera Humsafar
Volume # 1 Page # 144 Year of Publication: 1998
Gulzar e Urdu ( urdu Grammar for inter classes)
Year of Publication: 1985
Literature
Translation of Whirling Dervish
کلیاتِ عدم
Translation of Kurra e Arzi sy Insani Hijrat
Volume # 1 Page # 150
تذکرہ نکات الشعراء اور کلیاتِ میرؔ
پیمانہ
مکاتیب جگن ناتھ آزاد
Journal Name: تحقیق
سید عبد الحمید عدم
Show More